• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنارس میں مبینہ بجلی کے تار کاٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنارس خیبر گیٹ کے قریب میں مبینہ طور پر بجلی کے تار کاٹنے کی کوشش کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 35 سالہ عمر جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق متوفی گیارہ ہزار وولٹ کی بجلی کی تاریں کاٹنے کی کوشش کررہا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید