• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرتضیٰ وہاب کا کے ایم سی میں آخری دن، افسران و عملے نے انتہائی گرم جوشی سے رخصت کیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جمعرات کے روز بلدیہ عظمیٰ کراچی میں اپنے دفتر میں افسران و ملازمین سے الوداعی ملاقاتیں کیں، کے ایم سی کے افسران و عملے نے مرتضیٰ وہاب کے ساتھ تصاویر بنوائی اور انہیں کے ایم سی میں خدمات انجام دینے پر خراج تحسین پیش کیا۔

ملک بھر سے سے مزید