• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آوارہ کتوں کیلئے 8 کنال پر پہلے ڈاگ شیلٹر ہوم قائم کرنے کافیصلہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) آوارہ کتوں کے لیے پہلے سرکاری شیلٹر ہوم کی تعمیر کے لیے کام شروع ہوگیا ، رکھ چند رائے کے علاقہ میں محکمہ لائیو اسٹاک کے 8 کنال رقبے پر ڈاگ شیلٹر ہوم قائم کیا جائے گا۔ پنجاب لائیو اسٹاک کے ٹی این وی آر پروگرام کی رکن عائزہ نے بتایا کہ کمشنر لاہور کی ہدایات پر مجوزہ جگہ کا دورہ کیا گیا ہے جہاں ابتدائی طور پر ایک کنال رقبے پر ایل ڈی اے شلٹر ہوم بنائے گا۔اس بین الاقوامی کانفرنس میں 400سے زائد انجینئرز ،متعلقہ پیشہ ور افراد نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔امریکہ، جاپان، آسٹریلیا اور قازقستان کے عالمی شہرت یافتہ ماہرین نے بھی شرکت ۔