• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای خدمت مراکز سے 40 لاکھ شہری مستفید ہو چکے، چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ

لاہور(خبرنگار) چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ سید بلال حیدر کی زیرِ صدارت ارفع ٹاور میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بتایاگیاکہ پنجاب بھر کے 12 ای خدمت مراکز سے اب تک 40 لاکھ سے زائد شہری مستفید ہو چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ محکمہ جنگلات اور صنعت و تجارت کی سروسز کو بھی ای خدمت مراکز میں شامل کر لیا گیا ہے۔