• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر) خاتون سمیت 2افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ۔ شادمان کے علاقے میں 40 سالہ بھکاری اور 60سالہ شخص بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دونوں چل بسے ۔ پولیس کے مطابق دونوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے ۔نشتر کالونی کے علاقہ کاچھا فروٹ منڈی سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ۔50 سالہ خاتون گداگر تھی جس کی شناخت نہیں ہو سکی ہے ۔
لاہور سے مزید