• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں بدلتا موسم، سرکاری اسپتالوں کے باہر مریضوں کی لائنیں لگ گئیں

کراچی(آئی این پی)کراچی میں بدلتا موسم کم قوت مدافعت والوں کے لیے بیماریوں کا باعث بن گیا جس کے باعث دمہ، چیسٹ انفیکشن، کھانسی اور نزلہ زکام کی شکایات بڑھ گئی ہیں۔ طبی ماہرین نے عوام کو ٹھنڈے اور غیر معیاری مشروبات کے استعمال سے گریز کامشورہ دیتے ہوئے قہوہ اور سوپ کے استعمال کو بہتر ین قرار دیا ہے۔بدلتے موسم کی بیماریوں کے باعث ڈاکٹر رتھ فاؤ سول اسپتال کراچی کی او پی ڈی کے باہر روزانہ کی بنیاد پر لمبی لمبی قطاریں لگ رہی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید