• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی ( خبر نگار خصوصی) انڈے اورمرغی شہریوں کی پہنچ سے دور ہو گئے۔ راولپنڈی ڈویژن میں گزشتہ روز پولٹری مارکیٹ کمیٹی راولپنڈی نے  زندہ مرغی 277روپے کلو جبکہ انڈوں کی فی درجن قیمت 283روپے مقرر کی  تھی ۔  ادھر پولٹری حکام کا کہنا ہے کہ حکومت مرغیوں کی فیڈ کے حوالے سے انکی مشکلات کا جائزہ لے تو قیمتوں میں کمی لائی جا سکتی ہے۔
اسلام آباد سے مزید