• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپانی ہیلتھ ایکسپرٹ مشن اراکین کا چلڈرن اسپتال کا دورہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) جائیکا ہیلتھ ایکسپرٹ مشن نے ڈین پروفیسر محمد کاشف چشتی کی نگرانی میں گزشتہ روز چلڈرن اسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔جائیکا ٹیم نے چلڈرن اسپتال کے آئی سی یوز ، سٹیبلائزیشن یونٹ ، ایمرجنسی یونٹ ، آپریشن تھیٹرز سمیت دیگر شعبہ جات کا دورہ کیا۔
ملتان سے مزید