• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون نشتر ہسپتال پہنچتے ہی دم توڑ گئی

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون نشتر ہسپتال پہنچتے ہی دم توڑ گئی اطلاع پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ۔ نادرا آباد پھاٹک شیر شاہ سے سلیمان نے پولیس کو اطلاع دی کہ میری بیوی حاجرہ نے گھریلوں جھگڑا کرکے غصے میں آکر گندم والی گولیاں کھالی جسے حالت غیر ہونے پر تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال لایا گیا جو راستے میں ہی چل بسی ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر مذکوریہ کی لاش قبضے میں لیکر سرد خانے منتقل کردی ۔
ملتان سے مزید