• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجہ پرویز اشرف آج ایڈون سہوترا کے گھر جائیں گے

لاہور(سپیشل رپورٹر) سپیکر قومی اسمبلی و سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف آج 10 دسمبر بروز ہفتہ 2 بجے دوپہر پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ وسطی پنجاب کے نائب صدر ایڈون سہوترا سے انکے والد برکت مسیح کی وفات پر اظہار تعزیت کے لیے انکی رہائش گاہ مریم نشاط کالونی لاہور کینٹ میں جائیں گے ۔پی پی پی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی ، لاہور کے صدر چوہدری اسلم گل، جنرل سیکرٹری جمیل منج، چوہدری عاطف رفیق ودیگر عہدیدارن بھی ساتھ ہونگے۔