ملتان(سٹاف رپورٹر ) مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب طارق زمان گجر نے کہا کہ پرویز الٰہی فلاحی منصوبے بنا کر غریب عوام کے دلوں میں گھر کر گئے ہیں۔انہوں نے نامزد چیئرمین اور ورکروں کے اجلاس کی صدارت کی اس موقع پر چیئرمین بیت المال اینڈ سوشل سیکورٹی اللہ دتہ ۔ چیئرمین لیبر ڈیپارٹمنٹ امتیاز خان لگا ۔ شاید حسین گلو چیئرمین ہوم پارلیمنٹ ۔وائس چیئر پرسن ہوم ڈیپارٹمنٹ یاسمین خان خاکوانی وہ دیگر نے شرکت کی۔