کراچی (نیوز ڈیسک) آئرلینڈ میں دوسری بار بھی بھارتی نژاد لیو ویرادکر وزیراعظم منتخب ہوگئے جو اس عہدے پر کم ترین عمر رکھنے کے علاوہ اعلانیہ ہم جنس پرست بھی ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آئرلینڈ میں اتحادی جماعتوں نے ایک بار پھر ملک کے دوسرے بڑے عہدے تانشت کے لیے 43 سالہ لیو ویرادکر کو ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔
لیو ویراد نے 2007 میں سیای کیریئر شروع کیا اور 2014کو منسٹر بنے۔