• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز الٰہی محسن کشوں کا ساتھ نہ دیں، چوہدری سالک

لاہور (ٹی وی رپورٹ) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پرویز الٰہی محسن کشوں کا ساتھ نہ دیں، اپنی اصلاح کرکے آئیں تو پی ڈی ایم کو قبول ہیں۔ چوہدری سالک حسین نے مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی میں پیدا شدہ صورتحال پر ردعمل میں کہا کہ یہ تو ہونا ہی تھا، جنرل (ر) باجوہ ہمارے محسن ہیں، وہ عمران خان اور پرویز الٰہی کے بھی محسن ہیں۔ وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو چاہئے کہ احسان فراموشوں کا ساتھ چھوڑ دیں۔

ملک بھر سے سے مزید