• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کی نیب منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری

لاہور (نمائندہ جنگ)احتساب عدالت وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کی نیب منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ سلیمان شہباز تفتیش جوائن کریں اور عدالت میں حاضری یقینی بنایں، عدالت کو مطمئن کرنے کے لیے سلیمان شہباز پانچ لاکھ مچلکے جمع کرانے اور سات جنوری تک نوٹس جاری کر دیا گیا درخواست گزار نے موقف اختیار کیاکہ انکو حقائق کے برعکس نامزد کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید