کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمیل نقش میوزیم نے فوما ٹرسٹ کے تعاون سے گزشتہ روز معمار اور خطاط جمیل نقش کی کتاب کی رونمائی اور آرٹ کی نمائش میں جلال الدین احمد کو خراج تحسین پیش کیا۔’’جمیل نقش‘‘ نامی کتاب میں جمیل نقش کی تمام 106 پینٹنگز نمائش میں پیش کی گئیں۔ فوما نے اس کتاب کو آرٹ کمیونٹی کی خدمت کے طور پر شائع کیا ۔