• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہول سیل کراچی فارما اورگنائزیشن کے وفد نے کراچی پولیس چیف سے ملاقات

کراچی ( افضل ندیم ڈوگر) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سے ہول سیل کراچی فارما آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری اسلم پولانی کی سربراہی میں تین رکنی وفد نے کراچی پولیس آفس میں ملاقات کی ، وفد میں محمد زبیر میمن، دانش ڈوسانی بھی شامل تھے ، ملاقات میں شہر کی فارما مارکیٹس سے متعلق امور، سیکیورٹی صورتحال اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید