ملتان(سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کے سیکرٹری عبدالرحمان رشید کاکہنا ہے کہ بورڈ کو میرٹ پر چلایا جائے گا ملازمین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا، وہ اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد افسروں اور ملازمین سے گفتگو کررہے تھے انہوں نے کہا کہ بورڈ کا سب سے بڑا مقصد میڑک اور انٹر کے امتحانات کابروقت اور احسن انتظام کرنا ہوتا ہے۔