لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر سینیٹر اعجازاحمد چوہدری نے کہاہے کہ کرائم منسٹر شہباز شریف انٹر نیشنل بھکاری بن چکے ہیں۔میڈیاسے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بیرونی سازش سے مسلط شدہ حکومت نے غریبوں سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا۔