• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں ہفتے کو ہونے والی کوئن بیسٹ کپ ریس چئیر لیڈر کے سوار ذکی ذاکر نے جیت لی، تفصیلات کے مطابق مجموعی طور پر سات گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا گیا ،دیگر ریسوں میں سپریم لیڈر پر ایم عیسی،ارسلان چوائس پر ایم عاصم،کیروسن پر ایم لطیف،ونسیکر پر عدنان خان، کرس مین پر ایم سجاد اور ہیر پر سہیل احمد فاتح رہے۔