• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود کی دلہنیا نیشے خان کی نکاح کی تقریب سے لی گئیں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔نکاح کی سادہ مگر پُروقار تقریب میں  شان مسعود نے  روایتی، سفید، کرتا شلوار اور واسکٹ کا اتخاب کیا جبکہ دلہن  نے ساڑھی نما لہنگے کیساتھ  پھولوں کی جیولری کا انتخاب کیا۔

33 سالہ شان مسعود  پسند کی شادی کر رہے ہیں،دلہن ان کی بہترین دوست رہی ہیں  ان کی ان سے پہلی ملاقات لاہور میں ہوئی۔

شان مسعود کے نکاح کی تصاویر:

فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا
فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا

شان مسعود کے نکاح کی تقریب کا انعقاد پشاور میں ہوا، جس میں قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔

فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا
فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا

نکاح کی تقریب کی تصاویر انسٹاگرام پر ’دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی‘ کی جانب سے شیئر کی گئیں۔

فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا
فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا

دولہا شان مسعود اور ان کی اہلیہ کی تصاویر پر ان کے چاہنے والے پسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں۔

فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا
فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا


فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا
فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا


فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا
فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا


فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا
فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا


فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا
فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا


فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا
فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا


فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا
فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا


فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا
فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا

33 سالہ شان مسعود کے ولیمے کی تقریب کراچی میں ہوگی۔

خاص رپورٹ سے مزید