لاہور(خبرنگار)انجمن طلباء اسلام کے مرکزی و صوبائی انتخابات 2023 جامعہ نعیمیہ میں الیکشن کمیشن بورڈ کے ممبر پروفیسر رحمت اللہ سیالوی کی صدارت میں ہوئے۔انتخابی اجلاس میں ملک بھر بشمول ریاست آزاد جموں کشمیر سے اراکین نے بھرپور شرکت کی۔ مبشر حسین مرکزی صدر ، راجہ منصور اقبال مرکزی سیکرڑی ، جواد خان لودھی ناظم پنجاب (شمالی) ،دانش وڑائچ مصطفائی جنرل سیکرڑی پنجاب منتخب ہوگئے۔