• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرٹس کونسل، نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبے میں تربیت دینے کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر محمد احمد شاہ نے آرٹس کونسل کراچی میں جاری پاکستان یوتھ فیسٹیول کے تیسرے روز فیسٹیول میں شریک نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرٹس کونسل آف پاکستان نوجوانوں کے لئے آئی ٹی کے جدید کورسز مفت فراہم کرے گی، دریں اثنا یوتھ فیسٹیول کے تیسرے روزبھی مختلف کیٹیگریز کے مقابلے جاری رہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید