• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سستاسرکاری آٹا پرائیویٹ تھیلوں میں مہنگے داموں فروخت پر دکان دار گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سستاسرکاری آٹا پرائیویٹ تھیلوں میں بھرکرمہنگے داموں فروخت کرنے والے دکان دار کوگرفتارکرلیاگیا،تھانہ گنج منڈی کو کاظم رضا اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر راولپنڈی نے بتایاکہ دوران چیکنگ ڈھوک دلال میں عادل عباسی کے جنرل سٹور کا وزٹ کیا جہاں سرکاری سبز تھیلے والےآٹے کے 378خالی توڑے برآمد ہوئے جو سرکاری آٹا پرائیویٹ تھیلوں میں تبدیل کر کے فروخت کر رہا تھا۔
اسلام آباد سے مزید