• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اولڈ گرانٹ لیز پراپر یٹز کی ریگو لرلیز میں منتقلی کیلئے پالیسی میں تو سیع

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) وفاقی حکومت نے کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی میں واقع اولڈ گرانٹ لیز پراپر یٹز کو ریگو لرلیز میں منتقلی کیلئے پا لیسی 2007 کی معیادمیں 30جون 2023 تک تو سیع کر دی ۔ اولڈ گر انٹ /کینٹ کو ڈلیز یا کسی بھی لیز پر جائید اد رکھنے والوں کو مطلع کیا گیا ہے کہ وہ اپنی جائیداد کو باقاعدہ کمرشل ورہائشی لیز میں تبدیل کروانے کیلئے کینٹ بورڈ راولپنڈ ی میں درخواست فارم شیڈول (V)پر درخواست دیں ۔معلومات دفترسے دفتری اوقات میں حاصل کی جاسکتی ہیں۔
اسلام آباد سے مزید