• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے بھرتی کئے گئے114 کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیا ۔کنٹریکٹ ملازمین کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کی روشنی بنائی گئی ڈیپارٹمنٹل سلیکشن کمیٹی کی سفارشات پر مستقل کیا گیا ہے۔مستقل ہونے والے ملازمین میں 13 اسسٹنٹ، 15 یو ڈی سی، 15 ایل ڈی سی، 5 سب انسپکٹرز، 11 اے ایس آئی, 33 کانسٹیبل اور دیگرشامل ہیں۔
اسلام آباد سے مزید