• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبہ تشدد،محتسب پنجاب نے رپورٹس طلب کرلیں، سکول کی رجسٹریشن معطل

لاہور(خبرنگار،خصوصی رپورٹر)محتسب پنجاب میجر (ر) اعظم سلیمان خان نے نجی سکول میں طالبہ پرتشدد کی وائرل ویڈیو پر تعلیمی اتھارٹی اور ایس پی کینٹ سے 7یوم میں رپورٹس طلب کر لیں۔دوسری جانب تشدد واقعہ پر ڈی سی محمد علی نے ایجوکیشن اتھارٹی کی انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر فریقین کے دلائل سنے۔ انہوں نے اگلی سماعت تک سکول کی رجسٹریشن معطل کر دی،طالبات کے والدین کو نوٹس جاری کرنے کی بھی ہدایت کی۔
لاہور سے مزید