• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سویڈن اور ہائی لینڈ کے مکروہ عزائم سے عالمی امن کوخطرہ ہے،مجلس احرار

لاہور(خبرنگار)مجلس احراراسلام پاکستان کےامیر مرکزیہ کفیل بخاری، حاجی عبداللطیف، عطاء اللہ شاہ و دیگر رہنماؤں نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سویڈن اور ہائی لینڈ کے مکروہ عزائم سے دنیا کا امن خطرے میں ہے،ہائی لینڈ میں بھی قرآن کریم کی بے حرمتی سے عالم اسلام رنجیدہ ہے۔انہوں نے دلخراش واقعات کی شدید مذمت کی اور حکومت سے مطالبہ کیاہےکہ عالم کفرکیلئے جرات مندانہ موقف پیش کیاجائے۔
لاہور سے مزید