• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی کروڑوں کا سامان خاکستر

لاہور(کرائم رپورٹر سے)لاہور کے علاقے شالیمار باغ سے ملحقہ عارضی فرنیچر مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی،کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ذرائع کے مطابق آتشزدگی سے 52 عارضی دکانیں مکمل خاکستر ہوگئیں جب کہ 6 گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔
لاہور سے مزید