• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرین کی زد میں آکر نامعلوم شخص جاں بحق، ٹریلر الٹنے سے راہگیر زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 3تلوار ریتی لائن کے قریب ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آکر نامعلوم شخص جاں بحق ہو گیا،پولیس کے مطابق متوفی کی فوری شناخت نہیں ہو سکی ،عمر 55 سال ہے، ماڑی پور روڈ مچھر کالونی نالا اسٹاپ کے قریب تیز رفتار ٹریلر الٹنے سے راہگیر60 سالہ محمد اسلم زخمی ہو گیا، پولیس کے مطابق زخمی کے ایم سی کا ملازم ہے۔