• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ اسلامیہ خیرالمعاد قلعہ کہنہ میں ختم بخاری شریف

ملتان (سٹاف رپورٹر ) جامعہ اسلامیہ خیرالمعاد قلعہ کہنہ ملتان میں سالانہ ختم بخاری شریف کی تقریب منعقد۔شیخ الحدیث علامہ غلام حسین نقشبندی، صاحبزادہ قاری ناصر میاں خان نقشبندی نے خطاب کیا۔ صاحبزادہ قاری محمد نعمان حامد، مولانا محمد شریف باروی،مولانا محمد رمضان ضیاءالباروی،حاجی الیاس حامدی،مولانا اللہ دتہ فیضی،مفتی محمد اسلم فیضی ودیگر علماءکرام نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ قرآن مجید کی بے حرمتی کا سرکاری طور پر جواب دیا جائے۔
ملتان سے مزید