• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) عالمی منڈی سمیت صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا، عالمی منڈی میں فی اونس سونا 1932ڈالر جبکہ بلوچستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کوئٹہ کے مطا بق کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط دس گرام 169667روپے فی تولہ197900روپے میں فروخت ہوا ۔
کوئٹہ سے مزید