• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کو خوبصورت بنایا جائے گا، سربراہ ویسٹ منیجمنٹ کمپنی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان کی تاریخ کی سب سے بڑی صفائی مہم کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اور ملتان ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے "مہینہ صفائی" مہم کے لئے گرینڈ پلان تشکیل دے دیا ہے۔مہینہ صفائی مہم کا آغاز یکم فروری سے ہوگا۔سی ای او ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے کہا کہ شہر ملتان کے چپے چپے کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنایا جائے گا۔
ملتان سے مزید