• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایلیمنٹری سکول احمدپور شرقیہ کے راستے میں تعمیر دکانیں مسمار

ملتان (سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول جانو والاتحصیل احمدپور شرقیہ کے راستے میں تعمیر کی گئی دکانیں مسمار کر دی گئیں۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب نے خط میں کی گئی شکایت کا نوٹس لیا جس پرضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرکے طالبات کی شکایت کا ازالہ کردیا۔
ملتان سے مزید