• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرخ حبیب کےخلاف ڈکیتی کی کوشش کا متن مضحکہ خیزہے‘ مسرت جمشید

لاہور (خصوصی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نےایک بیان میں کہا ہے کہ فرخ حبیب کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقدمے میں بندوق بردار اہلکاروں سے ڈکیتی کی کوشش کا متن انتہائی مضحکہ خیز اور بھونڈا ہے ۔ اوچھے ہتھکنڈوں اوربوکھلاہٹ سے اپنے بیان میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ عمران خان کے خلاف سازش در حقیقت ملک کے خلاف گھناؤنی سازش کے مترادف ہے اور اس سے ملک کمزور ہوگا۔
لاہور سے مزید