• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ دارالعلوم ضیاء القرآن رحیمی ٹاؤن ختم القرآن و دستار فضیلت 3فروری کو ہوگی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) مولانا عطاء الرحمان رحیمی کے مطابق جامعہ دارالعلوم ضیاء القرآن رحیمی ٹاؤن سریاب کسٹم سبی روڈکوئٹہ میں جامعہ کی تقریب ختم القرآن و دستار فضیلت و شال پوشی جمعہ 3فروری کو بارہ بجے سے تین بجے تک زیرسرپرستی مولاناقاری عبدالرحیم رحیمی منعقد ہوگی، جس میں ملک کے معروف علماء قراء اور نعت خوان شرکت کریں گے، انہوں نےعوام ا سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
کوئٹہ سے مزید