• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ رخ کی ’’پٹھان‘‘ کا 4 روز میں 1200 کروڑ روپے کا ریکارڈ بزنس

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں انتہا پسندوں کی جانب سے بائیکاٹ اور حملوں کے باوجود شاہ رخ خان کی فلم ’’پٹھان‘‘ نے 4روز میں 400کروڑ بھارتی روپے (1200کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کا ریکارڈ بزنس کرلیا، فلم نے باکس آفس پر فلم نے دھوم مچادی ، پورے انڈیا میں فلم کے چرچے ، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25جنوری کو ریلیز کے پہلے ہی روز فلم نے دنیا بھر سے 100کروڑ بھارتی روپے سے زائد کا بزنس کرکے نیا ریکارڈ قائم کیا تھا جبکہ فلم نے 4دنوں میں اب تک دنیا بھر سے 400کروڑ بھارتی روپے سے زائد کا بزنس بھی کرلیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید