• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائمہ کمیٹی کا کے الیکٹرک کے سی ای او کی مسلسل عدم حاضری پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صنعت وپیداوار نے کے الیکٹرک کے سی ای او کی مسلسل عدم حاضری پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہےاور الیکٹرک بائیکس بنانے والی کمپنیوں کو دی جانے والی سبسڈی کے آڈٹ اور غیر معیاری بائیکس سے پیش آنے والے حادثات کی تحقیقات کیلئے ذیلی کمیٹی قائم کردی ،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس چیئرمین سید حفیظ الدین، رکن قومی کی زیر صدارت ہوا۔
اہم خبریں سے مزید