• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ حکام کو 3 افغان خواتین ک رروائی سے روک دیا

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پروف آف رجسٹریشن کارڈ پر پاکستان میں گزارا عرصہ قانونی قیام شمار نہ کرنے پرحکام کو تین افغان خواتین کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ جسٹس محمد آصف نے وفاقی حکومت، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کر لی۔
اہم خبریں سے مزید