• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیلی کام آپریٹرز کو ٹاورز پر سولر سسٹم لگانے کا پابند بنایا جائے، وزارت آئی ٹی

اسلام آباد (ساجد چوہدری )سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کی سب کمیٹی میں وزارت آئی ٹی حکام نے بتایا کہ کچھ علاقوں میں سیکورٹی کے مسائل کی وجہ سے ٹیلی کام ٹاورز انفراسٹرکچر کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،ٹیلی کام آپریٹر ز کو ٹیلی کام ٹاورز پر سولر سسٹم لگانے کا پابند بنایا جائے۔

اہم خبریں سے مزید