کراچی(نیوزڈیسک)ایرانی حکومت نے امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہونیوالے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے موقع پر 6جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ 8جولائی کو ملک بھر میں یومِ سوگ منایا جائے گا۔ ایرانی حکومت کے ترجمان کے مطابق آخری رسومات اور تدفین کے سلسلے میں مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔