• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا ثناء اللّٰہ نجی پرواز کے ذریعے لندن سے واپس وطن پہنچ گئے

لاہور ( آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان نجی پرواز کے ذریعے لندن سے واپس وطن پہنچ گئے۔رانا ثنا اللہ 2ہفتے لندن میں مسلم لیگ ( ن ) کے قائد نواز شریف کے ساتھ مشاورت میں رہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ اس دوران پنجاب کی سیاسی صورتحال اور پارٹی متحرک کرنے کیلئے حکمت عملی بنائی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید