• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پنڈی گھیب (نمائندہ جنگ) آہنی راڈ کے وار سے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔سورگ کے رہائشی فخر زمان کو گزشتہ روز راہ چلتے کسی نامعلوم شخص نے اس کے سر پر آہنی راڈد کا وار کر کے شدید زخمی کر دیا۔جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔
اسلام آباد سے مزید