• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محسن نقوی کی تقرری کیخلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست دائر

اسلام آباد (جنگ رپورٹر) نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کیخلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست دائر کرتے ہوئے عدالت سے نگران وزیر اعلیٰ کو کام سے فوری روکنے کی بھی استدعا کی گئی ہے،درخواست گزار فرہاد شاہد اورکزئی ولد شاہد اورکزئی نے سوموار کے روز آئین کے آرٹیکل 184(3)کے تحت دائر درخواست میں محسن نقوی کی بطور نگران وزیر اعلیٰ ٰ تقرری اور اس کیلئے اختیار کئے گئے طریقہ کار کو چیلنج کیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید