• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ رتہ امرال کے علاقہ میں ریڑھی بان نے خودکشی کرلی۔ایس ایچ او ثاقب شاہ نے بتایاکہ ہزارہ کالونی میں ایک کرائے کے کمرے میں رہائش پذیر48 سالہ فضل واحدنے تیزدھارچھری سے اپنی شہ رگ کاٹ لی ، اہل علاقہ کے مطابق وہ اکیلا رہتاتھا اورکچھ روز سے پریشان دکھائی دیتاتھا ۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی۔
اسلام آباد سے مزید