• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندر، ریس کورس اورشیراکوٹ سے 3 لاشیں برآمد

لاہور،مانگا منڈی ( نامہ نگار،کرائم رپورٹر) سندر میں نامعلوم شخص کی لاش قریبی کھیت سے برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق متوفی حلیے سے نشئی لگتا ہے ۔ ریس کورس کے علاقے میں نہر کنارے سے نامعلوم 70 سالہ بزرگ شہری کی لاش برآمد ہوئی، ایدھی ترجمان کے مطابق شہری سردی کے باعث جاں بحق ہو ا، شیرا کوٹ کے علاقہ سے35 نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہو ئی ۔ متعلقہ پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کر کے ورثا کی تلاش شروع کر دی۔
لاہور سے مزید