• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے شیشہ سنٹرز کے خلاف کارروائی میں 19 افراد کو گرفتار کرلیا۔ملزمان کے قبضے سے حقہ، شیشہ اور فلیورز برآمد کر لئے گئے ۔