• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر میں کمسن لڑکی سر میں گولی لگنے سے جاں بحق، دیگر واقعات میں 5 افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر رند گوٹھ میں فلیٹ کی چھت پر پولیس اہکار کی 7 سالہ بچی سر میں گولی لگنے سے دوران علاج جاں بحق ہوگئی ،اہل خانہ کے مطابق طیبہ پہلی جماعت کی طالبہ تھی۔علاوہ ازیں مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید