• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگردوں کو بے نقاب کر کے عبرتناک سزائیں دی جائیں‘ جماعت اسلامی خواتین

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان سکینہ شاہد نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داران کو بے نقاب کر کے عبرتناک سزائیں دی جائیں۔ ثمینہ احسان نے کہا کہ ایسے شرپسند عناصر انسانیت کے دشمن ہیں جو معصوم عوام کی جانیں لے رہے ہیں۔ نزہت بھٹی، کوثر پروین، رخسانہ غضنفر، نصرت ناہید، آنسہ اشفاق، ساجدہ ابصار اور قدسیہ مدثر نے بھی تعزیت کا اظہارکیا۔
اسلام آباد سے مزید