• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)5ویں قومی خواتین امیچرز گالف چیمپئن شپ جمعے سے ڈی ایچ اے کنٹری اینڈ گالف کلب کراچی میں شروع ہورہی ہے۔ ایونٹ میں 60 گالفرز ایکشن میں ہونگی پہلی مرتبہ ورلڈ امیچر گالف رینکنگ کو بھی مدنظر رکھتے ہوئے چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔