• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک شخص نے مبینہ خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال سفاری پارک کے قریب واقع گھر میں 60 سالہ ریاض احمد نے مبینہ خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ، پولیس نے ابتدائی تفتیش کے حوالے سے بتایا کہ متوفی نے بظاہر نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کو گولی ماری ہے ،متوفی کے گھر والوںکے بیانات کے بعد مزید صورتحال واضح ہوگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید